منگل 4 اگست 2026 - 05:28
حدیث روز | زائر امام حسین (ع) پر خداوند متعال کا فخر

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام ایک روایت میں حضرت سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کے زائرین کے خداوند متعال کے ہاں بلند مقام کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب ’’کامل الزیارات‘‘ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه‌السلام:

وَاللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَیُبَاهِی بِزَائِرِ الْحُسَیْنِ.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کی قسم! اللہ تعالیٰ امام حسین علیہ السلام کے زائر پر فخر کرتا ہے۔

کامل الزیارات، جلد ۱، صفحہ ۱۴۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha